مچھ میں شہید ہونے والے شیعہ کان کنوں کی تصاویر جاری، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
اہل تشیع کیلئے تکفیری دیوبندی دہشتگرد سب ایک جیسے ہیں اور یہی مچھ میں شیعہ ہزارہ مزدوروں کے قاتل ہیں۔یہ سب ڈیپ اسٹیٹ کے اثاثہ جات ہیں۔

شیعیت نیوز: بلوچستان کے علاقے مچھ میںشیعہ ہزارہ کان کنوں کے تصاویر جاری کردی گئیں ، اس بہیمانہ قتل عام کی ذمہ داری عالمی وحشی دہشت گرد وہابی تنظیم داعش نے قبول کرلی۔
افسوس یہ ہے کہ بعض لوگ ابھی تک اپنے راگ کی ڈھولکی بجا کر حقائق چھپانے کی سازش کررہے ہیں! اہل تشیع ہزارہ کو شناخت کرکے قتل (ذبح) کیاگیا ہے! بالکل جیسے گلگت بابوسر میں بس سے اہل تشیع افراد شناخت کرکے اتار کر مارے گئے تھے اور صدہ شہر میں طوری (توری) قبائل کے افراد گاڑی سے اتار کرذبح کئےگئے تھے ۔
یہ بھی پڑھیں: مچھ میں شیعہ ہزارہ کان کنوں کا بہیمانہ قتل، ایم ڈبلیوایم کا کراچی میں احتجاج ، بلوچستان میں قاتلوں کے خلاف آپریشن کا مطالبہ
واضح رہے کہ کوئٹہ کے ہزارہ کا صرف ایک گناہ شیعہ ہونا ہے۔طالبان، سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی (اہل سنت والجماعت) لدھیانوی،معاویہ اعظم اور اورنگزیب فاروقی پاکستان میں داعش کے سہولتکار ہیں، بلوچستان میں رمضان مینگل اور کمپنی انکی آلہ کار ہے!
اہل تشیع کیلئے تکفیری دیوبندی دہشتگرد سب ایک جیسے ہیں اور یہی مچھ میں شیعہ ہزارہ مزدوروں کے قاتل ہیں۔یہ سب ڈیپ اسٹیٹ کے اثاثہ جات ہیں۔