کوہاٹ، شہید قاسم سلیمانی و شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی مجلس برسی کا انعقاد

24 دسمبر, 2020 12:47

شیعیت نیوز : عالم اسلام کے عظیم ہیرو شہید قاسم سلیمانی ، شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی کے سلسلے میں کوہاٹ کے علاقہ کچئی میں تعزیتی اجتماع کا انعقاد کیا، جس میں علاقے بھر کے قرآن سنٹرز کے طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

یہ خبر بھی پڑھیں شہید حاج قاسم سلیمانی بعد از شہادت بھی فاتح و سرخروہیں ، علامہ رمضان توقیر

اس موقع پر شہید سلیمانی کی یاد میں تقریری، منقبت خوانی، مضمون نویسی کے مقابلوں کا اہتمام کیا گیااور شہید سلیمانی کے پیروکار جوانوں کی طرف سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ تقریب میں علامہ سید قیصر عباس الحسینی سمیت دیگر علمائے کرام نے بھی شرکت کی۔

7:00 شام مارچ 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔