اہم ترین خبریںپاکستان
اسرائیل مخالف مواد کی صفائی، یوٹیوب دنیا بھرمیں بند کردی گئی
امکان ہے گزشتہ چند روز میں فیس بک کوبھی اسرائیل مخالف مواد سے پاک کرنے کیلیے بند کیا جائے گا۔

شیعیت نیوز: اسرائیل مخالف مواد، یوٹیوب دنیا بھر میں بند کردی گئی ۔یوٹیوب پر موجود اسرائیل مخالف مواد ہٹانے کیلئے یوٹیوب کو دنیا بھر میں عارضی طور پر بند کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ، اسرائیل اور سعودی عرب کے مفاد میں خطے میں بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں، یمن
کچھ ممالک کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے خلاف دنیا بھر میں اسرائیل مخالف تحریک شروع کردی گئی ہے جس کو روکنے کیلئے اور اسرائیل مخالف مواد ہٹانے کیلئےدنیا بھر میں یوٹیوب کوعارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نیشنل ایکشن پلان کا جنازہ، کراچی میں ملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ کا کھلے عام جلسہ
امکان ہے گزشتہ چند روز میں فیس بک کوبھی اسرائیل مخالف مواد سے پاک کرنے کیلیے عارضی طور پربند کیا جائے گا۔