آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا حجۃ الاسلام جعفری کے انتقال پر تعزيتی پیغام

23 نومبر, 2020 14:50

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین حاج سید یحیی جعفری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین حاج سید یحیی جعفری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں کرمان کے عوام ، مرحوم کے پسماندگان اور ارادتمندوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے فرمایا: مرحوم نے کئی برس تک مختلف ذمہ داریوں کو صدق و صفا اور نیک رفتار و گفتار کے ساتھ انجام دیا ۔ اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت اور مغفرت نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

1:39 صبح مارچ 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔