عمرہ مناسک کی بحالی کے بعد 4 لاکھ معتمرین کی حرم مکی میں آمد

09 نومبر, 2020 12:15

الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ کرونا کی وبا پر قابو پانے کے بعد تین مراحل میں عمرہ زائرین اور نمازیوں کی بڑی تعداد نے مسجد حرام میں حاضری دی۔

انتطامیہ کا کہنا ہے کہ عمرہ سیزن کھولے جانے کے بعد مسجد حرام میں 9 لاکھ 20 ہزار نمازیوں نے مسجد حرام میں‌ نماز ادا کی۔ اس دوران ان نمازیوں میں 4 لاکھ 8 ہزار عمرہ زائرین بھی شامل ہیں۔

5:52 شام مارچ 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔