اسلام کواصل خطرہ ان سے ہے!!تکفیری وہابی معلم کی مدرسے میں 14سالہ بچے سے زیادتی

01 اکتوبر, 2020 17:56

شیعیت نیوز: اسلام کو بیرونی دشمنوں ، یہود وہنود سے زیادہ خطرہ اُن تکفیری وہابی مولویوں اور قاریوں سے ہے جو مساجد ومدارس کی حرمت کا بھی خیال نہیں رکھتے اور معصوم بچوں اور بچیوں کواپنی جنسی ہوس کا نشانہ بتاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس سمیت دیگر قائدین اربعین امام حسین ؑپاکستان میں کرینگے

تکفیری وہابی مولویوں کے گناہوں کی فہرست میں ایک اور اضافہ راولپنڈی کے مولوی نے کردیا ہے، راولپنڈی کی تحصیل گوجرخان میں مدرسے میں 14 سالہ بچے سے زیادتی میں ملوث درندہ صفت معلم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاپتہ افراد کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا دبنگ اعلان

ذرائع کے مطابق مدرسے میں معصوم بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کا ملزم مولوی عبد الشکور مظفر گڑھ کا رہائشی ہے اور اسلام پورہ جبر کے مدرسے میں پڑھاتا ہے۔

7:14 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top