اہم ترین خبریںشیعت نیوز اسپیشلمقالہ جات

یزید کے باپ دادا پر لعنت خاتم الانبیاء حضرت محمد ﷺنے کی

یزید کے باپ دادا پر لعنت خاتم الانبیاء حضرت محمد ﷺنے کی، یہ بات اہل سنت کی معتبر کتب تاریخ و احادیث میں تحریر ہے۔ حتیٰ کہ قرآن شریف میں ان پر لعنت اتری۔ اہل سنت مفسر قرآن اور علامہ جلال الدین سیوطی نے سورہ بنی اسرائیل کی آیت 60 کی تفسیر میں جو تفصیل بیان کی اس میں واضح طور پر شجرہ ملعونہ سے مراد بنی امیہ لکھا ہے۔ تاریخ طبری میں بھی بنی امیہ کو شجرہ ملعونہ لکھا گیا۔

یزید کے باپ دادا کو لعنت سے بچانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور

لیکن پاکستان میں ان دنوں سعودی ناصبی بادشاہ کی ملازمت کرنے والے سابق جرنیل کے حامیوں نے بعض مولوی حضرات کو یزید کے باپ دادا کے دفاع پر مامور کردیا ہے۔ ان فسادی و فتنہ گر بد اخلاق مولویوں میں ایک مظفر جمعراتی شاہ بھی ہیں جو خود کو قادری کہتے ہیں۔ انکے بلونگڑے انہیں چنیوں کا شہنشا ہ کہتے ہیں۔ اتنے جھوٹے اور مکار دھوکہ باز نوٹنکی مولوی کہ اللہ کی پناہ۔

عام پاکستانیوں سے کہتے ہیں کہ وہ عظمت صحابہ کے لیے نکلے ہیں۔ اور حقیقت یہ ہے کہ یزید کے باپ دادا کو لعنت سے بچانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں۔

خود بدلتے نہیں قرآں کو بدل دیتے ہیں

شاید ایسے ہی منافق مکار دھوکے باز فسادی جمعراتی شاہ مولوی کے لیے علامہ اقبال نے کہا تھا

خود بدلتے نہیں قرآں کو بدل دیتے ہیں
ہوئے کس درجہ بے توفیق فقیہان حرم

درگاہ اجمیر شریف آج بھی مرجع خلائق ہے

نہ تو مظفر پادری صاحب کو بات کرنے کی تمیز ہے اور نہ ہی اہل سنت کے مقدسات سے کوئی غرض ہے۔ ایک عام سنی جانتا ہے کہ برصغیر میں خواجہ غریب نواز ایک مشہور اور محترم ہستی ہیں۔ انکی درگاہ اجمیر شریف آج بھی مرجع خلائق ہے۔ اس درگاہ کے سجادہ نشین نے ایک وڈیوبیان میں یزید کے باپ دادا کی حقیقت کی محض ایک جھلک بیان کی تھی تو مظفر جمعراتی شاہ صاحب کی اب تک چیخیں نکل رہیں ہیں۔

یزید کے باپ دادا کی حمایت میں ووٹ

کہتے ہیں کہ ریفرنڈم کروالیں۔ جی ضرور لیکن پاکستانی عوام سے صاف صاف کہیں کہ آپ کو یزید کے باپ دادا کی حمایت میں ووٹ چاہیے۔ مظفر پادری صاحب کے روحانی ابا جنرل ضیاء نے بھی تو ریفرنڈم کروایا تھا لیکن سوال یہی ڈالا تھا کہ اگر آپ کو اسلام چاہیے تو جنرل ضیاء کو ووٹ دیں۔ اب سعودی نوکرسابق جرنیل کی باقیات نے جب سے مظفر پادری جمعراتی شاہ کی سرپرستی شروع کی ہے تو اس وقت سے ایسا لگتا ہے کہ۱ ن میں کالعدم تکفیری ناصبی دہشت گرد ٹولے انجمن سپاہ صحابہ و لشکر جھنگوی کی بدروحیں گھس چکیں ہیں۔

ریفرنڈم کروائیے

ایسا لگتا ہے کہ جیسے لیاری گینگ وار کے بابا لاڈلے یا رحمان بلوچ تڑی لگارہے ہوں۔ انکی آواز سے لگتا ہے کہ پاکستان گویا یزیدی سلطنت ہو اور وہ یہاں مروان بن الحکم ہوں۔ ججوں کو، حکومت کو یوں دھمکارہے ہیں گویا اصل حاکم ہی وہ خود ہوں۔ چلیے ریفرنڈم کروائیے اورعوام الناس سے پوچھیے کہ جنت البقیع مدینہ قبرستان میں عظمت صحابہ و اہلبیت ؑ کی بے حرمتی کرنے والی آل سعود حکومت کے ساتھ ہیں یا اسکی مذمت کرتے ہیں۔

یزید کے باپ دادا پر لعنت خاتم الانبیاء حضرت محمد ﷺنے کی
سعودی زرخرید فسادی مولوی

ریفرنڈم کروائیے۔ پوچھیے یہ سوال کہ اے سنیو تم یزید کے اس باپ دادا کو لعنتی مانتے ہو یا نہیں جس پر لعنت خاتم الانبیاء حضرت محمد ﷺ نے کی،۔ پوچھیے یہ سوالات۔ اے سنیو بتاؤ کہ یزید کے خاندان بنو امیہ کی حمایت کرتے ہو جسکو اللہ نے قرآن شریف میں شجرہ ملعونہ کہا۔ پوچھیے یہ سوالات۔ اور لے لیجیے جواب! ہے ہمت!؟

جس طرح صفین کی جنگ میں لعنتی باغی ٹولے نے قرآن نیزوں پر بلند کرکے مولا علی ؑ کے چاہنے والوں کو تقسیم کیا تھا، آج یہ سعودی زرخرید فسادی مولوی صحابہ کے نام کو اسی مقصد کے لیے استعمال کررہے ہیں۔

کالعدم دہشت گرد ٹولے کے تکفیری ناصبی مولویوں کے ساتھ مل بیٹھنا !؟

مزید سوالات بھی ہیں۔ پوچھیے کہ اے سنیو داتا دربار، عبداللہ شاہ غازی، لعل شہباز قلندرکے مزارات پر خود کش بمباری کرنے والی کالعدم دہشت گرد ٹولے کے تکفیری ناصبی مولویوں کے ساتھ سعید اشہد، مفتی منیب، حامد سعید کاظمی صاحبان کا مل بیٹھنا زندہ باد ہے یا مردہ باد!؟! ۔ پوچھیے! اور سب سے پہلے تو آپ فرمائیے کہ آپ جنت البقیع کی بے حرمتی پر اور اولیائے خدا کے مزارات کی بے حرمتی پر سعودی ناصبی وہابیت اور اسکے ملازم جرنیل کے حوالے سے کیا موقف رکھتے ہیں۔

خواجہ غریب نواز کی توہین کرنے والا

پادری صاحب آپ کہاں سے سنی ہوگئے۔ خواجہ غریب نواز کی توہین کرنے والا، یزید کے باپ داداکا دفاع کرنے والا کب سے سنی ہوگیا۔ ہم نے اپنے سنی اجداد سے آج تک یزید کے باپ دادا کی حمایت میں ایک لفظ نہیں سنا۔ اور ہم نے تو سنی ایمانیات میں پڑھا کہ قرآن کا منکر کافر ہے مگر صحابہ کا منکر کافر نہیں ہواکرتا۔ یزید کے باپ دادا کے دفاع میں نیا دین بھی ایجاد کرلیا۔

تفضیلی سنی علامہ اقبال

تفضیلی سنیوں کے خلاف بھونکنے سے پہلے ایک مرتبہ اچھی طرح علامہ اقبال کا یہ شعر سن لیجیے کہ جمعراتی شاہ آپ جیسے مولوی انکے بارے میں کہا کرتے تھے

کچھ اس میں تشیع کا بھی ہے رنگ ذرا سا
تفضیل علی ؑ ہم نے سنی اسکی زبانی

وہ جو اداروں میں کالعدم ناصبی تکفیری دہشت گرد ٹولے کے افراد گھس بیٹھے ہیں، انہیں بھی ایک مرتبہ علامہ اقبال کے نظریات سنادیے جائیں۔

 پاکستان حسینیوں کا مادر وطن ہے

یہ ملک پاکستان حسینیوں کا مادر وطن ہے۔ یہاں یزیدیت کو دفن کرکے رکھا جاچکا ہے۔ یہ پاکستان ہے اور تفضیل مولا امیر المومنین علی المرتضیٰ شیر خدا تو نظریہ پاکستان ہے۔ حسینیت ریاستی مذہب ہے۔ یہاں اسلام کے دامن میں فقط سجدہ شبیری اور ضرب یداللہی ہے۔ معاویہ اور ابوسفیان پر اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی لعنت ہوچکی۔

مظفر یزیدی بن معاویہ بن ابو سفیان
بنوامیہ کا دفاع کرنے والے جمعراتی شاہ اور مولوی

آخری بات یہ کہ اگرآپکو معاویہ اور ابوسفیان سے بہت محبت ہے تو شاہ اور سید مت لکھیں۔ اپنا اصلی نام لکھیں مظفر یزیدی بن معاویہ بن ابو سفیان، یہ نام لکھ کر جو چاہے بولیں۔ کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ یقینا آپکے بزرگان ہیں تو انہی کے نام سے پہچان رکھیں۔ ورنہ صلح حدیبیہ کی وجہ سے مشرکین مکہ کی حمایت میں بھی بولنا شروع کیجیے۔

یزید کے باپ دادا پر لعنت کرنا ہوگی

اور امی عائشہ ام المومنین نے اپنے بھائی محمد بن ابوبکر کے قاتل باغی معاویہ بن ابوسفیان اور عمرو بن العاص پر ہر نماز کے بعد لعنت کی تھی۔ اب اگر حلالی بیٹے ہیں تو ام المومنین امی عائشہ کی پیروی کرکے ثواب دارین حاصل کریں۔ قرآن کو مانتے ہیں تو بھی یزید کے باپ دادا شجرہ ملعونہ پر لعنت کرنا ہوگی۔ خاتم النبیین ﷺ کو مانتے ہیں تو بھی یزید کے باپ دادا کو لعنت کرنا ہوگی۔ ام المومنین بی بی عائشہ اور خال المومنین حضرت محمدبن ابوبکر اور حضرت عبدالرحمان بن ابوبکر کی طرح یزید کے باپ دادا پر لعنت کرنا ہوگی۔

تب اللہ تجھے ذلیل و رسوا کرے گا ابوسفیان

اور آج جو رسول اکرم ص اور ام المومنین کے نافرمان کراچی تا ملتان یزید کے باپ دادا کو صحابی بناکر بچانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں ان سب کے لیے حافظ عماد الدین ابوالفداء اسماعیل ابن کثیر کی کتاب البدایۃ والنہایۃ (اردو ترجمہ بعنوان تاریخ ابن کثیر کتاب نمبر دو حصہ چہارم) میں ہے کہ فتح مکہ کے بعد ابوسفیان بیٹھا ہوا تھا اس نے اپنے دل میں کہا اگر میں محمد ﷺ کے خلاف فوج جمع کرلوں، وہ اسی کشمکش میں تھا تو رسول اللہ ﷺ نے اسکے کندھوں کے درمیان ہاتھ مار کر فرمایا، تب اللہ تجھے ذلیل کرے گا۔

اسی طرح ایک اور روایت ہے کہ ابوسفیان نے دیکھا کہ رسول اللہ ﷺ کے پیچھے لوگ چل رہے ہیں تو اس نے اپنے دل میں سوچا کہ اگر میں اس شخص سے دوبارہ جنگ شروع کردوں، اسی دوران رسول اللہ ﷺ تشریف لائے اور اسکے سینے پر ہاتھ مار کر کہا تب اللہ تجھے ذلیل و رسوا کرے گا۔

حضرت محمد خاتم الانبیاء ﷺ، خاندان رسالت ﷺ اور ام المومنین بی بی عائشہ کی سنت

تو جب مولا علی مرتضیٰ شیر خدا سے معاویہ بن ابوسفیان نے جنگ کی تو اللہ نے اسے ذلیل و رسوا کیا۔ حضرت مظفر پادری جمعراتی شاہ، آپکو معلوم ہونا چاہییے کہ حضرت محمد خاتم الانبیاء ﷺ، خاندان رسالت ﷺ اور ام المومنین بی بی عائشہ کی سنت ہے کہ کہو اللھم العن اباسفیان و معاویۃ و یزید ابن معاویۃ، و آل مروان و آل زیاد۔ کیا محمد ﷺ و آل محمد ﷺ اور ام المومنین کو بھی ترکی بہ ترکی یوں ہی جواب دیں گے مولوی مظفر پادری جمعراتی شاہ صاحب، فرمائیے!۔

یزید کے باپ دادا پر لعنت خاتم الانبیاء حضرت محمد ﷺنے کی
لیاقت حسین خان

 

 

متعلقہ مضامین

Back to top button