دنیا

چین: امریکہ، عالمی امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے 

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت خارجہ نے امریکی حکومت کی جانب سے چینی مصنوعات پر ٹیکس لگانے سے متعلق عالمی تجارتی تنظیم (World Trade Organization ) کے بیان کو جس میں اسے غیر قانونی قرار دیا گیا ہے، کہا کہ واشنگٹن عالمی تجارتی فوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔

عالمی تجارتی تنظیم نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس عالمی تنظیم کے منشور کے تحت چینی مصنوعات پر امریکی ٹیکس غیر قانونی ہے۔

واضح رہے کہ امریکی وزارت جنگ کی 150 صفحات پر مبنی رپورٹ میں چین کی عسکری قوت اور اس کے مقاصد کا جائزہ لیا گیا ہے۔ رپورٹ میں چین کی عسکری قوت کو امریکی مفادات اور عالمی نظم عامہ اور امن کے لیے خطرہ قرار دیا گیا تھا۔

امریکی صدر ٹرمپ نے جنوری 2017 میں اقتدار سنبھالنے کے ساتھ ہی چین کے خلاف دشمنانہ اقدامات شروع کر دیئے تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button