مولوی برقعہ پوش کیخلاف اسلام آباد میں جلوس حملے پر ایف آئی آر کی درخواست، اسلام آباد پولیس تذبذب کا شکار

04 ستمبر, 2020 03:24

شیعیت نیوز: آج 14 محرم اسلام آباد میںدربار سخی شاہ محمود کاظمی سے جلوس برآمد ہوا ، جس پرآ بپارہ چوک پرکالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی،لال مسجد کی غازی فورس اور تحریک لبیک کے مشترکہ تکفیری غنڈوں نے پتھرائو کیا ۔ پولیس نے حملہ آوروں کو روکنے کی کوشش کی ، نتیجے میں عزاداروں سمیت پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد، کالعدم سپاہ صحابہ ،لال مسجد اورتحریک لبیک کے دہشت گردبےلگام ، جلوس نواسہ رسولؐ پر حملہ

پولیس کا حملہ آوروں کو روکنا قابل_ ستائش عمل ہے لیکن اتنا کافی نہیں ہے ۔ امام حسین ع کے قاتل یزید کا وکیل مولوی عبدالعزیز ، جو اس سانحے کی ڈوریاں ہلانے والا ہے ، اس سمیت دیگر حملہ آور دہشت گردوں پر دہشت گردی کی دفعات 7 اے ٹی اے اور توہین مذہب 295 اے اور 298 کے تحت مقدمہ درج کرکے گرفتار ہونا چاہئے ۔ مولوی عبد العزیز برقعہ کے خلاف تھانے میں درخواست دی گئی ہے ، لیکن متعلقہ تھانے کا ایس ایچ او ایف آئی آر درج کرنے میں ہچکچا رہا ہے ، آپ پاکستانیوں کے محافظ ہیں یا لال مسجد کےدہشت گردوں کہ ؟

8:50 شام اپریل 1, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔