اسرائیل میں بے روزگاری کی وجہ سے بدامنی پھیلنے لگی، 2 افراد ہلاک و زخمی

17 جون, 2020 15:56

شیعت نیوز : اسرائیل میں حکومتی کرپشن اور بے روزگاری کی وجہ سے بدامنی پھیلنے لگی، فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک و زخمی۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گزشتہ شام ساحلی شہر یافا کی شاہراہ روبنشناین میں پیش آیا جس میں ایک 20 سالہ نوجوان ہلاک اور ایک بچہ زخمی ہوا۔

اسرائیل بین الاقوامی قوانین کو پامال کر نے سے باز رہے، شاہ محمود قریشی

صیہونی حکومت اسرائیل کی پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح افراد فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہو گئے۔

صیہونی بستیوں میں رہنے والوں میں بے روزگاری کی شرح بڑھنے کی وجہ سے وہاں جرم اور لاقانونیت کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

8:42 شام مارچ 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔