اہم ترین خبریںپاکستان

گستاخ دختر رسولؐ ملعون اشرف جلالی کا چلینج قبول

شیعت نیوز: گستاخ دختر رسولؐ ملعون اشرف جلالی اپنی بات پر ڈھٹائی سے قائم ہے

اور اب اپنی تازہ ویڈیو میں خود کو غلط ثابت کرنے کے لئے اہلِ سنت علماء و اکابرین چلینج کردیا ہے ۔

گستاخ دختر رسولؐ ملعون اشرف جلالی کے چلینج کو ایک ادنیٰ غلامِ زہرا (س) نے قبول کرتے ہوئے

اعلان کیا ہے کہ وہ کل رات 8 بجے شیعت نیوز کے پیلٹ فارم سے ملعون اشرف جلالی کو اس کی گستاخی کا جواب دیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں: تین دن میں غیر مشروط اعلانیہ معافی مانگو ورنہ ، اشرف جلالی کو قانونی نوٹس

ادارۂ شیعت نیوز ادنیٰ غلامِ زہرا (س) کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے انہیں اپنا پلیٹ فارم مہیاء کر رہا ہے

کہ وہ دختر رحمت العالمین کی گستاخی کرنے والے کو تاریخ اسلامی کی رو سے جواب دیں۔

مومنین و مومنات سے گزارش ہے کہ وہ کل رات 8 بجے ادارۂ شیعت نیوز کے یوٹیوب اکاؤنٹ پر یہ پروگرام لائیو دیکھیں

متعلقہ مضامین

Back to top button