اہم ترین خبریںپاکستان

کالعدم سپاہ صحابہ میں اقتدار کی جنگ شدت اختیار کرگئی، اندرونی کہانی شیعت نیوز سامنے لے آیا

ملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ میں اقتدار کی جنگ جاری

شیعت نیوز : ملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ میں اقتدار کی رسہ کشی جاری ، ملعون احمد لدھیانوی گروپ نے ملعون ملک اسحاق (جہنمی)کے دو بیٹوں کو اغوا کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ملک دشمن دہشتگرد گروہ کالعدم سپاہ صحابہ میں اقتدار کی رسہ کشی ایک بار پھر زور پکڑ گئی ہے جس میں ملعون احمد لدھیانوی گروپ اور ملعون ملک اسحاق گروپ آمنے سامنے آگئے ہیں۔

کالعدم سپاہ صحابہ /لشکرِ جھنگوی کاکڑ گروپ کے ہاتھوں 17سالہ شیعہ یتیم نوجوان اسماعیل کوئٹہ میں شہید

دونوں گروپس میں اقتدار اور دولت کی رسہ کشی اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ ملعون احمد لدھیانوی گروپ نے سری لنکن ٹیم پر حملے کے ماسٹر مائنڈ ملعون ملک اسحاق (جہنمی) کے دونوں بیٹوں ملک حسنین اور ملک قاسم جو اس گروپ کے سرغنہ بھی ہیں کو اغوا کرلیاہے۔

ملعون ملک اسحاق (جہنمی) گروپ کے عالمی دہشتگرد تنظیم داعش سے گہرے تعلقات ہیں اور وطن عزیز میں داعش کی سرگرمیوں میں انکی سہالت کاری شامل ہےجبکہ ملعون احمد لدھیانوی دہشتگردوں کو مقامی سطح پر مضبوط کرنے کا خواہشمند ہے۔

آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کا سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کو نابود کرنے کا اعلان

ملک اسحاق (جہنمی) گروپ کا ملعون احمد لدھیانوی پر یہ بھی الزام ہے کہ ملک اسحاق قتل کے پولیس انکاؤنٹر کا مرکزی کردار بھی ملعون احمد لدھیانوی ہے جو خود کالعدم سپاہ صحابہ کا سربراہ بننے کا خواہشمند تھا۔

واضح رہے کہ تکفیری دہشتگرد گروہوں کالعدم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی نے وطن عزیز میں سعودی اور امریکی ایماء پر 70 ہزار سے زائد پاکستانیوں کا قتل عام کیا تھا اور آج اقتدار کی رسہ کشی میں یہ دہشتگرد ایک دوسرے کے مدمقابل آکھڑے ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button