اہم ترین خبریںپاکستان

شیعہ سنی سمیت تمام مذاہب کیلئے محترم امام خمینی ؒ کے خلاف سوشل میڈیا پر توہین آمیز مہم اور ریاست خاموش

اسرائیلی، بھارتی اور سعودی نمک خوارکالعدم سپاہ صحابہ اور تحریک لبیک پاکستان کے ناصبی سوشل میڈیا ورکرز نے ٹوئٹر پر ایک ٹرینڈ#یوم _مرگ_خمینی_دہشتگردگستاخ سیٹ کرکے امام خمینیؒ کی عظیم شخصیت کی کردار کشی اور توہین کی ۔

شیعت نیوز: اہل بیت اطہار ؑ سے بغض رکھنے والے سعودی نمک خوار ناصبی ٹولے کی جانب سے پہلی بارٹوئٹر پر بانی انقلاب اسلامی اور عالم اسلام کی ہر دل عزیز شخصیت حضرت امام خمینی ؒ کے خلاف منظم مہم کا آغاز ۔ملک دشمن وہابی دہشت گرد جماعت کالعدم سپاہ صحابہ اور اس کی اتحادی تحریک لبیک پاکستان کے کارندوں کی جانب سے امام خمینی ؒ کی عظیم الشان شخصیت کو عوامی فورم پر گستاخی کا نشانہ بنایا گیا۔کروڑوں شیعیان حیدر کرارؑ کی دل آزاری پر ریاستی ادارے خاموش ۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد میں پاکستان نے چین کوبھی پیچھےچھوڑدیا

تفصیلات کے مطابق بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی ؒ جوکہ آئمہ معصومین ؑ کے بعد شیعہ مکتب فکر میں سب زیادہ قابل احترام شخصیت ہیں کی 31ویں برسی کے موقع پرعاشقان امام خمینی کی جانب سے کامیاب ٹوئٹر ٹرینڈ #KhomeiniForAllسے دلبرداشتہ ہو کربرسی کے اگلے روز پاکستان میں امریکی ، اسرائیلی، بھارتی اور سعودی نمک خوارکالعدم سپاہ صحابہ اور تحریک لبیک پاکستان کے ناصبی سوشل میڈیا ورکرز نے ٹوئٹر پر ایک ٹرینڈ#یوم _مرگ_خمینی_دہشتگردگستاخ سیٹ کرکے امام خمینیؒ کی عظیم شخصیت کی کردار کشی اور توہین کی ۔

ان ناصبی سوشل میڈیا صارفین نے امام خمینی سمیت شیعہ مکتب فکر کے خلاف جھوٹے اور من گھڑت الزامات عائد کرتے ہوئےتضحیک آمیز پوسٹیں شیئر کرکےسادہ لوح پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کو ورغلانے کی کوشش کی تاکہ انہیں امام خمینی ؒ اور شیعہ مکتب فکر کی حقانیت و روحانیت سے دور کرسکیں ۔

یہ بھی پڑھیں: ٹڈی دل کی تباہ کاریوں پر توجہ نہ دی گئی تو سنگین غذائی بحران کا سامنا کرنا پڑےگا، مقصودڈومکی

واضح رہے کہ امام خمینی ؒ اور پاکستانی عوام کارشتہ بہت پرانا اور مضبوط ہے ۔ انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے بعد پاکستان کے کرپٹ سیاسی کلچر اور عوامی مسائل کے پیش نظر ہر تیسرا پاکستانی شہری پاکستان میں ایک خمینی کی ضرورت کا مطالبہ کرتا دیکھائی دیتا تھا۔ امام خمینی کی شخصیت نا فقط شیعہ مکب فکر بلکہ اہل سنت سمیت عیسائی، ہندو، یہودی ، سکھ اور دیگر مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان بھی انتہائی محترم ہے۔ دنیا بھر کے مظلوم ومحروم عوام اور اقوام امام خمینیؒ کو اپنا نجات دہندہ سمجھتے تھے اور آج ان کے نائب آیت اللہ خامنہ ای کو ۔

یہ بھی پڑھیں: سعودیہ عرب میں ملازمت پیشہ 38پاکستانی شیعہ جوان ، سعودی انٹیلی جنس اداروں کےہاتھوں اغوا

لہذٰا پاکستان میں کالعدم سپاہ صحابہ اور تحریک لبیک پاکستان کے فرقہ پرست ٹولے نے مل کر اس میدان پر امام خمینی ؒ کی شخصیت کو نشانہ بنایا ہے کہ جس میدان میں ہم بھرپور قوت کے ساتھ موجود ہیں۔لہذا اس غلیظ پروپیگنڈا کا بھرپور جواب دینا ہم پر لازم ہے، آج امام خمینی کے خلاف یہ اقدام ہوا ہے کل یہ امام زمان(عج) کو ہدف تنقید بنائیں گے اور ایسا حالیہ ٹرینڈ میں انہوں نے کیا بھی ہے۔Trend Time 8:00 pmTonight 5 June 2020تمام دوستوں سے گزارش ہے اپنی بھرپور قوت کا اظہار کریں اور سوشل میڈیا کی اس جنگ میں آج مستحکم جوابی وار کر کے یہ ثابت کریں کہ اب وہ دور نہیں کہ علی(ع) و اولاد علی(ع) پر تبرہ ہو اور ہم خاموش رہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button