اہم ترین خبریںپاکستان

ناصبی اوریا مقبول جان اور اورنگزیب فاروقی کی حضرت عمر بن عبدالعزیز کی قبر کی بے حرمتی پر فرقہ وارانہ سازش ناکام

حضرت عمر بن عبد العزیز واحد اموی خلیفہ تھے کہ جنہوں نے باغ فدک اہل بیت رسولؑ کو واپس کیا اور وصی رسول اکرم مولاعلی (ع) پربرسرممبر جاری تہمتیں اور کردار کشی کا جو سلسلہ ملعونہ ھندہ کی اولاد معاویہ نے شروع کیا تھا اسکو ختم کرایا ۔

شیعت نیوز: سعودی نمک خوار صحافت کے لبادہ میں چھپے جماعتی دہشت گرد ملعون ناصبی اوریا مقبول جان اور عالمی دہشتگرد گروہ داعش کے ایجنٹ اورنگزیب فاروقی کی جانب سے پاکستان میں اموی خلیفہ حضرت عمر بن عبد العزیز اور انکی اھلیہ کی قبور کی بے حرمتی کے نام پر وطن عزیز میں فرقہ واریت پھیلانے کی سعودی اور ہندوستانی سازش کو پاکستانی عوام نے ناکام بنا دیا ۔

یہ بھی پڑھیں: شام میں سرگرم تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ ہلاک

ناصبی تکفیری دہشتگردوں اوریا مقبول جان اور اورنگزیب فاروقی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور جماعت اسلامی جو کہ قیام پاکستان کی مخالف تھی سمیت کالعدم سپاہ صحابہ کےسوشل میڈیا نیٹ ورک کو فعال کیا گیاہے تاکہ لائن آف کنڑول پر جاری بھارتی جارحیت و ناکامی کو چھپا کر ارض پاکستان میں فرقہ وارانہ منافرت کو پروان چڑھایا جاسکے ۔ لیکن پاکستان کے باشعور سنی اور شیعہ عوام نے ان انتہاء پسندوں کو مسترد کردیا جو ملک میں غیر ملکی ایماء پہ فرقہ واریت پھیلانا چاہتے تھے کیونکہ عوام کو معلوم ہے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز واحد اموی خلیفہ تھے کہ جنہوں نے باغ فدک اہل بیت رسولؑ کو واپس کیا اور وصی رسول اکرم مولاعلی (ع) پربرسرممبر جاری تہمتیں اور کردار کشی کا جو سلسلہ ملعونہ ھندہ کی اولاد معاویہ نے شروع کیا تھا اسکو ختم کرایا ۔

یہ بھی پڑھیں: شام میں داعش نے قبور حضرت عمر بن العزیز واہلیہ کی بے حرمتی کر ڈالی

پاکستان کے غیور عوام بالخصوص اہل سنت و اہل تشیع مزارات انبیاء کرام ، اہل بیت اطہار (ع) ، اصحاب رسول اکرم (رض) اور اولیاء کرام کی حرمت و تعظیم کےقائل ہیں تو یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ وہ مزارات کی بے حرمتی کریں۔ جبکہ سعودی و وھابی نظریہ کےپروردہ پاکستان میں موجود جماعت اسلامی کے قائدین ، مکتب دیوبند کے وہابیوں سے متاثر ہ فراد نہ صرف قبور کو ڈھانے کے قائل ہیں جسکی مثال حضرت عبد اللہ شاہ غازی ، حضرت لال شہباز قلندر ، حضرت بری امام سرکار سمیت شاہ نورانی سرکار کے مزارات پر دیوبندی مسلک سے تعلق رکھنے والے تکفیریوں کے خودکش و بم حملے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: قبلہ اول کی آزادی کے بغیر مسلم امہ چین سے نہیں بیٹھے گی،علامہ شہنشاہ نقوی

جبکہ اب سے 100سال قبل برطانوی ایجنٹ عبدالوہاب نجدی جو وہابی مکتب فکر و سعودیوں کا جد امجد ہے کہ حکم پر نسل یہود آل سعود نے مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ میں قائم مزارات اہل بیت رسول اکرم (ص) بالشمول حضرت فاطمہ زھرا ؑ، مولا امام حسنؑ ، سید الشہداء امیر حمزہ ، ام المومنین حضرت خدیجہ الکبری ، ام المومنین حضرت عائشہ ، حضرت عثمان بن عفان اور حضرت عبداللہ ابن عباس کے مزارات شامل ہیں کو مسمار کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: دہشتگردی ہمیں مشن ولاء عزاء سے نہیں روک سکتی، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ

جبکہ شام اور عراق میں اسرائیل اور سعودی گٹھ جوڑ و امریکہ سرپرستی میں قائم ھونے والی وھابی نظریات کی حامل دہشت گردتنظیم داعش نے انبیاء کرام ، اصحاب رسول اکرم اور اہل بیت رسول ؑکے مزارات پر نا صرف راکٹ حملے کیے بلکہ مزارات و قبور کو کھودا جسکو بعد میں شام کی فوج اور حزب اللہ کے جوانوں نے دوبارہ تعمیر کیا ۔مسلمانان عالم جانتے ہیں کہ مزارات گرانے والے ناصبی اوریا مقبول جان اور اورنگزیب فاروقی کے مالکان نسل یہود آل سعود ہیں اس لیے اب لوگوں کو گمراہ نہیں کیا جا سکتا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button