امریکی، اسرائیلی وسعودی حمایت یافتہ دہشتگرد تنظیم داعش کاعراق میں حشدالشعبی پر حملہ 6مجاہدین شہید

02 مئی, 2020 20:35

شیعت نیوز: امریکی، اسرائیلی وسعودی حمایت یافتہ دہشتگرد تنظیم داعش نے عراق کے صوبہ صلاح الدین میں واقع عراقی عوامی مزاحمتی فورس حشد الشعبی کے ایک مرکز پر حملہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مجالس وجلوس شہادت مولاعلیؑ کےخلاف سندھ حکومت کا متصبانہ نوٹیفکیشن،شیعہ تنظیمات کامذمتی اجلاس

مقامی میڈیا کے مطابق صوبہ صلاح الدین کے علاقے "مکیشیفہ” میں حشد الشعبی کے خلاف داعش کے اس حملے میں حشد الشعبی کے 6 مجاہد شہید ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: قوم تیاری کرلے، حفاظتی اقدامات کے ساتھ جلوس یوم علیؑ ہرصورت نکلیں گے، علامہ سبطین سبزواری

واضح رہے کہ چند روز قبل ہی عراق کے شمالی علاقوں میں حشد الشعبی کے کوآرڈینیٹر علی الحسینی نے خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ داعشی دہشتگرد عراق کے صوبوں صلاح الدین، دیالی اور کرکوک میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

6:32 شام اپریل 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔