عراق کے عین الاسد ہوائی اڈے کے قریب امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ

30 جنوری, 2020 01:46

شیعت نیوز:امریکی فوج کا سی ستائیس جے اسپارٹن فوجی طیارہ، صوبہ الانبار میں واقع عین الاسد ایئربیس کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔
درایں اثنا الفرات ٹی وی نے بھی رپورٹ دی ہے کہ اس طیارے کے گرنے کے باعث چار امریکی دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
اس طیارے کے گرنے کی وجوہات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں۔

1:10 شام اپریل 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔