اہم ترین خبریںشہید قاسم سلیمانی (SQS)لبنان

شہید قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ ہزاروں قاسم سلیمانی لیں گے

شیعت نیوز:حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے دنیا میں لاکھوں حامیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں لاکھوں قاسم سلیمانی موجود ہیں جو ان کے خو کا بدلہ لینے کے لئے آمادہ ہیں۔ انھوں نے کہا کہ قاسم سلیمانی کی مظلومانہ شہادت سے اسلام اور انقلاب کی روح ایک بارپھر تازہ ہوگئی ہے ۔ انھوں نے علاقائی اور عالمی سطح پر اسلام اور مسلمانوں کی بہترین خدمت کی اور یہی وجہ ہے کہ آج ایران اور عراق سمیت دنیا کے مخۃلف ممالک میں ان کے لاکھوں حامی موجود ہیں اور دنیا کا ہر منصف مزاج اور مظلوم انسان قاسم سلیمانی کا حامی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button