اسرائیلی سیاح کا سعودی عرب میں زبردست استقبال
سیاح
شیعت نیوز:اسرائیل اور سعودی عرب کی خفیہ دوستی کسی سے پوشیدہ نہیں ہے لیکن سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو برملا کرنے پر مصر ہے۔
حالیہ دنوں میں یہ دیکھنے کو ملا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان کافی رفت و آمد بڑھ گئی ہے۔
اسی لئے صیہونی سیاح نے سوشل میڈیا پر اپنی فوٹوز ڈال کر سعودی عرب کا بہترین مہمانوازی کے لئے شکریہ ادا کیا ہے۔







