اہم ترین خبریںپاکستان

چندہ وصولی کےجرم میں کالعدم سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کےدہشت گردکو سخت سزادینے کا اعلان

استغاثہ کے مطابق ملزم عبداللہ عمر کو کالعدم تنظیموں کے لئے چندہ جمع کرنے کے الزام میں سی ڈی ڈی نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا تھا اور چالان عدالت میں پیش کیا تھا۔

شیعت نیوز:فرقہ وارانہ اور ملک دشمن کاروائیوں کیلئےچندہ جمع کرنے والےکالعدم سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کےدہشت گردکو سخت سزادینے کا اعلان۔کوئٹہ میں چندہ وصولی کے جرم میں گرفتارملزم عبداللہ عمر پر جرم ثابت ہونے پر ایک سال قید اور 4ہزارروپے جرمانے کی سزا سنادی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:عراقی عوام متحد ہوکراستعماری سازشوں کو ناکام بنادیں گے، علامہ حسن ظفرنقوی

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کوئٹہ ٹو کے جج رحیم داد خلجی نے کالعدم وہابی دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے لئے چندہ وصولی کا جرم ثابت ہونے پر ملزم عبداللہ عمر کو ایک سال قید اور 4 ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا۔

یہ بھی پڑھیں:بے راہ روی، کشت و خون، آپس کی چپقلش نے ہمیں گھیرا ہوا ہے، علامہ محمد عون نقوی

استغاثہ کے مطابق ملزم عبداللہ عمر کو کالعدم تنظیموں کے لئے چندہ جمع کرنے کے الزام میں سی ڈی ڈی نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا تھا اور چالان عدالت میں پیش کیا تھا۔

 

مماثل خبریں

یہ خبر لازمی پڑھیں:پشاور پولیس نے لاہور کو بڑی تباہی سے بچا لیا، تکفیری خودکش حملہ آور خاتون گرفتار

یہ خبر لازمی پڑھیں: مظفر گڑھ سے کالعدم سپاہ صحابہ کے دو دہشتگرد گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

یہ خبر لازمی پڑھیں: کالعدم سپاہ صحابہ کی شیعہ وائس چانسلر کےخلاف نفرت انگیز مہم ، ریاست تماشائی

یہ خبر لازمی پڑھیں: لاہور، کالعدم سپاہ صحابہ کی جانب سے نصب بم کا دھماکہ 4بے گناہ شہری زخمی

متعلقہ مضامین

Back to top button