سعودی عرب کو جی 20 کی صدارت مل گئی

04 دسمبر, 2019 06:39

شیعت نیوز:سعودی عرب نے جی 20 رکن ممالک کی صدارت سنبھال لی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب آئندہ برس نومبر میں جی ٹوئنٹی کے سربراہی اجلاس کی میزبانی بھی کرے گا۔ اس سے قبل جی 20 کی سربراہی جاپان کے پاس تھی۔

12:29 شام اپریل 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔