امارات ،یورپی فوجی اتحاد کے ہیڈکوارٹر کی میزبانی کرےگا

25 نومبر, 2019 02:07

شیعت نیوز:فرانس کی وزیر دفاع فلورنس پارلی نے اعلان کیا ہے کہ امارات میں قائم فرانسیسی بحری اڈے سے یورپی فوجی اتحاد کی ہدایت کی جائےگی اورامارات ،یورپی فوجی اتحاد کے ہیڈکوارٹر کی میزبانی کرےگا۔ اطلاعات کے مطابق امارات میں قائم یورپی فوجی اتحاد ہیڈ کوارٹر میں مختلف یورپی ممالک کے فوجیوں کی میزبانی کی جائےگی

10:49 شام اپریل 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔