لبنانیوں نے امریکی اور اسرائیلی پرچم کو نذر آتش کردیا

23 نومبر, 2019 17:45

لبنان کے شہر صیدا میں لبنانی مظاہرین نے امریکہ اور اسرائیل کے پرچموں کو آگ لگا دی۔ اطلاعات کے مطابق صیدا میں مظاہرین نے ایلیا اسکوائر پر امریکہ اور اسرائیل کے خلاف مظاہرہ کیا اور اس موقع پر مظاہرین نے امریکی اور اسرائیلی پرچموں کو نذر آتش کردیا۔ مظاہرین نے لبنان کے امور میں امریکہ اور اسرائیل کیم داخلت کی مذمت کرتے ہوئے ان کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔ اس سے قبل شیخ نعیم قاسم نے کہا تھا کہ امیرکہ لبنانی کابینہ کی تشکیل میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔

5:53 شام اپریل 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔