عراق

امیر قطر کا عراقی حکومت کی حمایت کا اعلان

شیعت نیوز:عراقی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق امیر قطرشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ امیر قطر نے اس گفتگو میں عراقی وزیر اعظم اور عراقی حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔اس گفتگو میں عراق کے وزیر اعظم نے قطر کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button