روس کا سعودی عرب میں امریکی فوجیوں کے تعینات ہونے پر انتباہ

21 نومبر, 2019 18:32

شیعت نیوز :روس کے نائب وزیر خارجہ بوگدانوف نے سعودی عرب میں امریکی فوجیوں کے تعینات ہونے پر مبنی خبروں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے اس اقدام سے خطے میں جاری کشیدگي میں شدت آجائے گی۔ روس کے نائب وزیر خارجہ نے سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب میں امریکی فوجی کس سے لڑیں گے؟ ۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب میں 3000 امریکی فوجی تعینات کرنے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔

2:08 صبح اپریل 6, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔