اہم ترین خبریںپاکستان

آل پاکستان سنی تحریک کا حضرت امام مہدی ؑ کی شان میں گستاخی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

مقررین نے کہاکہ حضرت امام مہدی ؑکی شان بابرکت میں گستاخی کرنے والے ستار جمالی کا کیس کراچی منتقل کرکے انسداددہشت گردی عدالت میں چلایاجائے اور اس گستاخ کو عبرت ناک سزادی جائے۔

شیعت نیوز: آل پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام حضرت امام مہدی علیہ السلام کی شان اقدس میں گستاخی کے خلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے کی قیادت چیئرمین آل پاکستان سنی تحریک مطلوب اعوان قادری نے کی ۔

یہ بھی پڑھیں: سجاول میں احتجاجی ریلی ، مظاہرین کا ملعون عبدالستار جمالی کو پھانسی دینے کا مطالبہ

احتجاجی مظاہرے میں تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام نے خطاب کرتے ہوئے حضرت امام مہدی ؑکی شان مبارکہ میں گستاخی کرنے والےملعون عبدالستار جمالی کو سخت سزادینے کا مطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایس او سرگودھا ڈویژن کیجانب سے ملعون عبدالستار جمالی کو پھانسی دینے کا مطالبہ

مقررین نے کہاکہ حضرت امام مہدی ؑکی شان بابرکت میں گستاخی کرنے والے ستار جمالی کا کیس کراچی منتقل کرکے انسداددہشت گردی عدالت میں چلایاجائے اور اس گستاخ کو عبرت ناک سزادی جائے۔

یہ بھی پڑھیں: شیعیان مظفر گڑھ کاگستاخی امام مہدی ؑ کے مرتکب ملعون عبد الستار جمالی کی پھانسی کا مطالبہ

احتجاجی مظاہرے سےیونٹی پیس کمیٹی کے چیئرمین ظفر مقصود ،متحدہ علماء محاذ کے چیئرمین خالق فریدی،متحدہ علماء محاذ کے بانی جنرل سیکرٹری محمد امین انصاری، ممتاز عالم دین وجہہ الدین،مرتضیٰ رحمانی، آل پاکستان سنی تحریک کے صدر صدیق قادری، چیئرمین آل پاکستان سنی تحریک مطلوب اعوان قادری نے بھی خطاب کیا۔

 

مماثل خبریں

لنک پر لازمی کلک کریں: فرزند رسولؐ امام مہدیؑ کی شان میں گستاخی کے خلاف اہلیان گلگت بھی سراپااحتجاج

لنک پر لازمی کلک کریں: ایک اور نطفہ حرام کی آئمہ اہل بیت ؑ کی شان میں بدترین گستاخی ، ریاست تماشائی

لنک پر لازمی کلک کریں: ڈکہن ضلع شکارپورمیں امام مہدی ؑ کی شان میں گستاخی کے خلاف دھرنا اور شٹر ڈاؤن ہڑتال

لنک پر لازمی کلک کریں: سکھر، وکلاءبرادری کا دختررسول خداؐحضرت فاطمہ زہراؑکی شان اقدس میں گستاخی کے خلاف احتجاج

متعلقہ مضامین

Back to top button