سعودی عرب

سعودی عرب کی تیل کی کمپنی آرامکو کا ایک ارب ڈالر قرض کا تقاضا

یمنی ڈرونز حملوں میں تباہ ہونے والے تیل کمپنی آرامکو نے بعض بینکوں سے اربوں ڈالرز کے قرض کا مطالبہ کیا ہے

شیعت نیوز :سعودی عرب کی یمنی ڈرونز حملوں میں تباہ ہونے والے تیل کمپنی آرامکو نے بعض بینکوں سے اربوں ڈالرز کے قرض کا مطالبہ کیا ہے۔ آرامکو نے اپنے ایک پروجیکٹ کی تکیمل کے لئے ایک ارب ڈالر کے قرضہ کا تقاضا کیا ہے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب کی تیل کی کمپنی آرامکو کے ایک حصہ پر یمنی ڈرون نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں سعودی تیل کی سپلائی کم ہوکر نصف سے بھی نیچے پہنچ گئی اور اس حملے میں سعودی عرب کو بہت بڑا مالی نقصان ہوا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button