یمنی فورسز کاعسیر میں زلزال 1 نامی میزائل سے حملہ

23 ستمبر, 2019 19:43

شیعت نیوز :یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ العسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر متعدد میزائل داغے ہیں۔ یمنی فورسز کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی یمن پر بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کے جواب میں یمنی فورسز نے العسیر علاقہ پر زلزال 1 نامی چند میزائل داغے ہیں ۔ جن کے نتیجے میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

4:16 شام مارچ 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔