پاکستان

مولوی خادم لنگڑے کی ہدایت پر رکن سندھ اسمبلی مفتی قاسم کی گستاخ اہلبیتؑ معاویہ اعظم سے ملاقات

تحریک لبیک اور کالعدم سپاہ صحابہ کیجانب سے عزداری امام حسینؑ پر حملوں کی منصوبہ بندی

شیعت نیوز :مولوی خادم لنگڑے کی خصوصی ہدایت پر تحریک لبیک کے رکن سندہ اسمبلی مفتی قاسم فخری کی اسلام آباد میں کالعدم سپاہ صحابہ کے سابق دہشتگرد شاتم امام زمانہ (عج)اعظم طارق کے فرزند اور رکن پنجاب اسمبلی دہشتگرد معاویہ اعظم سے ملاقات ۔

اطلاعات کے مطابق پاک افواج اور اعلیٰ عدلیہ کے خلاف فتوے دینے والے تحریک لبیک کے سرغنہ مولوی خادم لنگڑے کیجانب سے تحریک لبیک کے رہنماؤں اور کارکنان کو عزاداری نواسہ رسولؐ امام حسین ؑؑ کے خلاف سرگرم رہنے کی ہدایات جاری ۔مولوی خادم کی جانب سے اہم ٹاسک ملنے کے بعد  رکن سندہ اسمبلی مفتی قاسم فخری کی کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد سرغنہ معاویہ اعظم سے اسلام آباد میں اہم ملاقات ۔ اس موقع پر تحریک لبیک اور کالعدم سپاہ صحابہ کراچی کی قیادت بھی موجود تھی۔

یہ بھی پڑھیں :سپاہ صحابہ کے بعد اب مولوی خادم لنگڑےکی تحریک لبیک عزاداری امام حسین ؑ کے خلاف سرگرم

زرائع کے مطابق تحریک لبیک پاکستان اور کالعدم سپاہ صحابہ کے درمیان نواسہ رسولؐ امام حسینؑ کی عزاداری کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل تیار کرتے ہوئے ملک بھر میں مجالس و محافل و جلوس ہائے عزاء پر حملوں کی منصوبہ بندی تیار کر لی ہے۔ تحریک لبیک پاکستان اور کالعدم سپاہ صحابہ کے رہنماؤں کی جانب سے برادران اہلسنت میں ملت جعفریہ کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ اور اس نتیجے میں عزاداری امام حسینؑ کے فروغ پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

تحریک لبیک اور کالعدم سپاہ صحابہ کے درمیان عزاداری نواسہ رسولؐ امام حسینؑ کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل تیار کرتے ہوئے وفاقی و صوبائی حکومتوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر عزاداری امام حسینؑ کو محدود کرنے کے حوالے سے پریشر بڑھانے اور جہاں اور جب موقع ملے عزاداری اور عزادارن کے خلاف ہر ممکن اقدامات کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button