لبنان

عرب ممالک سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار نہیں ہوں گے تو انجام بہت برا ہوگا

فلسطین کی زیادہ تر زمینوں کو اسرائیل میں ضم کرنا صیہونی حکومت کی انتخابی مہم کا اصلی حربہ

شیعت نیوز :لبنان کے صدر میشل عون نے مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کے اصلی مسئلے کی حیثیت سے متعارف کرانے کی ضرورت پر تاکید کی- میشل عون نے مزید کہا کہ فلسطین کی زیادہ تر زمینوں کو اسرائیل میں ضم کرنا صیہونی حکومت کی انتخابی مہم کا اصلی حربہ تھا- صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک انتخابی مہم کےدوران وعدہ کیا کہ اگر وہ پارلیمانی انتخابات جیت گئے تو درہ اردن کے کچھ حصوں اور شمالی بحرالمیت کو مقبوضہ فلسطین میں ضم کر لیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button