یمنی فورسز کا جيزان میں سعودی عرب کی 4 فوجی چوکیوں پر قبضہ

03 ستمبر, 2019 15:50

شیعت نیوز؛یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یمنی فورسز نے جيزان میں سعودی عرب کی 4 فوجی چوکیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز کی سرحدی شہروں میں پیشقدمی جاری ہے اور جیزان کے علاقہ میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کی 4 فوجی چوکیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

11:05 شام اپریل 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔