حزب اللہ نے کامیاب حملہ کرکے اسرائیل کی کھوکھلی طاقت کا طلسم توڑدیا

03 ستمبر, 2019 14:40

شیعت نیوز مانٹرنگ ڈیسک :شام کی حکومت نے” آویویم ” میں اسرائیل کی فوجی گاڑی کو تباہ کرنے کے حزب اللہ لبنان کے دفاعی اقدام کو جراتمندانہ قراردیتے ہوئے اس کی بھر پور حمایت کی ہے۔

شامی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حزب اللہ نے بے مثال کارروائی میں اسرائیلی فوج کی گشتی پارٹی کو نشانہ بنا کر اسرائیل پر مزید خوف و ہراس طاری کردیا ہے۔

شامی وزارت خارجہ نے کہا کہ حزب اللہ نے کامیاب حملہ کرکے اسرائیل کی کھوکھلی طاقت کا طلسم توڑدیا ہے۔

8:09 شام اپریل 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔