یمن

حزب اللہ نے اپنی دفاعی طاقت کا بہترین اور شاندار نمونہ پیش کیا محمد عبدالسلام

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک :یمنی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے اسرائیل کی جارحیت کے خلاف حزب اللہ کے رد عمل کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے اسرائیل اور اس کے اتحادی عرب حکمرانوں کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔

انصار اللہ کے ترجمان نے کہا کہ حزب اللہ نے اسرائیلی جارحیت اور بربریت کا جواب دیتے ہوئے اسلامی مزاحمت کو مزید مضبوط اور مستحکم بنادیا ہےاور اپنی دفاعی طاقت کا بہترین اور شاندار نمونہ پیش کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button