اہم ترین خبریںپاکستان

عباس رضا آئی ایس او کے نئے چیف اسکاوٹ منتخب

شیعت نیوز : محمدعباس رضا کوآئی ایس او کا نیا چیف اسکاوٹ نامزدکردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ اسکاوٹنگ کے سالانہ مرکزی کیمپ کے موقع پر مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان کی طرف سے عباس رضا کو نئے سال کیلئے امامیہ چیف اسکاوٹ نامزد کیا ہے۔

واضح رہے کہ بھمبروٹ سیداں مری میں جاری آئی ایس او کے زیراہتمام اسکاوٹ کیمپ میں ملک بھر سے سینکٹروں امامیہ طلبہ شریک ہیں۔ مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان سید قاسم شمسی نے نئے امامیہ چیف اسکاوٹ کے نام کا اعلان کیا اور ان سے حلف لیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button