یمن

انصار اللہ کا یمن میں امارات کے نظریہ میں تبدیلی کا خیر مقدم

شیعت نیوز ؛یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سیاسی شعبہ کے رکن محمد البخیتی نے یمن جنگ کے بارے میں امارات کے نقطہ نظریہ میں تبدیلی کا خیر مقدم کیا ہے۔ البخیتی نے کہا کہ یمن کے بارے میں امارات کے نظریہ میں تبدیلی کے استقبال کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ان کے خلاف جوابی کارروائی روک دیں گے ہم نے امارات پر میزائل حملے متوقف کئے ہیں اور ہم امارات کو یمن سے مکمل طور پر فوجی انخلا کا موقع فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ واضح رہے کہ امارات نے حال ہی میں اپنے بعض فوجیوں کو یمن سے خارج کرنے کا اعلان کیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button