اہم ترین خبریںایران

برطانوی غرور خاک نشین ، سپاہ پاسداران انقلاب نے آیت اللہ خامنہ ای کے حکم کی فوری تعمیل کردی

واضح رہےکہ یہ اقدام چندہفتوں قبل برطانیہ کی جانب سے ایران کےتیل بردار بحری جھاز کو قبضہ میں لینے کے غیر قانونی اقدام کے بعد سامنے آیا ہے جس کا عندیہ چند روز قبل رہبرمعظم انقلاب فرزند زھرا (ع) حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے خطاب میں دیا تھا

شیعت نیوز: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے برطانیہ کے دو تیل بردار جہازوں کو آبنائےہرمزخلیج فارس میں قبضہ میں لیکر ایران کے ساحل پرپہنچا دیا ۔

واضح رہےکہ یہ اقدام چندہفتوں قبل برطانیہ کی جانب سے ایران کےتیل بردار بحری جھاز کو قبضہ میں لینے کے غیر قانونی اقدام کے بعد سامنے آیا ہے جس کا عندیہ چند روز قبل رہبرمعظم انقلاب فرزند زھرا (ع) حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے خطاب میں دیا تھا کہ برطانیہ کو ایران کہ بحری جھاز روکنے کی قیمت ادا کرنی ھوگئی۔

یہ خبر بھی لازمی پڑھیں: برطانیہ کو ایرانی کشتی پر ڈاکہ ڈالنے کا تاوان ادا کرنا پڑےگا

مملکت امام زمانہ (عج ) جمہوری اسلامی ایران کی اس جوابی کاروائی نے امریکہ و برطانیہ سمیت انکے غلاموں کی نیندیں حرام کردی ہیں اور انکی خود ساختہ طاقت کا بھرم خاک نشین کر دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button