مشرق وسطی

روس اور شام کے جنگی طیاروں کے حملوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ

روس اور شام کے جنگی طیاروں نے شام کے صوبہ ادلب کے مغرب میں الترکستانی دہشت گرد تنظیم کے ٹھکانے کو تباہ کردیا ۔

اطلاعات کے مطابق روسی اور شامی طیاروں نے جسر الثغور شہر میں 20 بار الترکستانی دہشت گرد تنظیم کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔ یہ کارروائی اس وقت انجام دی گئی جب دہشت گرد ہتھیاروں کو منتقل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button