یمن

یمنی فوج کے سعودی عرب میں فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملے

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے علاقے نجران میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر زلزال ایک قسم کے بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔

سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں واقع نجران کے علاقے الاجاشر میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے میزائل حملے میں سعودی اتحاد کے کئی فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اسی طرح یمن کے صوبے الضالع میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال ایک قسم کے بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا۔

دوسری جانب یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون حملے، یمنی قوم کے خلاف سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں انجام پا رہے ہیں اور ان حملوں کا سلسلہ بدستور جاری رہ

متعلقہ مضامین

Back to top button