مشرق وسطی

بحرین کی شاہی حکومت کا عوام سے کوئی تعلق نہیں

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک:بحرین کی شاہی حکومت عوام کی منشا کے خلاف اسرائیل کی حمایت کر رہی ہے جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اسے عوام میں کوئی مقبولیت حاصل نہیں ہے۔
بیان میں بحرین اسرائیل تعلقات کی بحالی کے بارے میں وزیر خارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ کے بیان کی بھی سختی کے ساتھ مذمت کی گئی ہے۔
جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ بحرین کے عوام غاصب صیہونی حکومت کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں اور وہ اس حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو ہرگز قبول نہیں کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button