اہم ترین خبریںپاکستان

تکفیری دہشت گردوں کےریموٹ کنٹرول بم کے دھماکے میں دو ایف سی اہلکاروں سمیت ایک راہگیر شہید

تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے میشتہ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہو اہے۔

شیعت نیوز: جنوبی وزیرستان میں ملک دشمن کالعدم جماعت سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی اور طالبان کےتکفیری دہشت گردوں کی جانب سےنصب ریموٹ کنٹرول بم کے دھماکے میں دو ایف سی اہلکاروں سمیت ایک راہگیر شہیدہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے میشتہ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہو اہے۔

یہ خبر بھی لازمی پڑھیں :شمالی و جنوبی وزیرستان میں کارروائیاں بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد

لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے میں دو ایف سی اہلکاروں سمیت ایک راہگیر شہید ہوگیا ہے۔لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں دو ایف سی اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button