اہم ترین خبریںیمن

یمنی افواج کا سعودی صوبہ نجران کی 20 چوکیوں پرقبضہ ،200 سعودی فوجی واصل جہنم وزخمی

ان کا کہنا تھا کہ اس حملے اور کامیابی میں انکو 72 گھنٹے لگے ہیں جبکہ سعودی اور اتحادی افواج نے ان کہ اوپر 70سے زائد فضائی حملے کیئےہیں لیکن اسکے باوجود انکی پیش قدمی جاری رہے گی۔

شیعت نیوز:یمنی افواج نے سعودی صوبہ نجران کی 20چوکیوں پہ قبضہ کرلیا۔ سعودی فوج فرار یمن کی فوج اور عوامی رضا کار کمیٹی کے ترجمان برگیڈیر یحیٰی کا کہنا ہے کہ سعودی افواج کہ فضائی حملوں کہ باوجود بھی دلیر رضاکاروں اور افواج نے سعودیہ کی 20چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس مشکل جنگ میں 200سے زائد کرائے کہ سعودی فوج واصل جہنم اور زخمی ہوئے ہیں جبکہ دلیر عوامی رضا کاروں اور یمنی افواج کی پیش قدمی جاری ہے۔

یہ خبربھی لازمی پڑھیں:یمنی افواج اور عوامی رضاکارفورس کی کاروائی ، نجران میں سعودی ڈرون طیارہ مار گرایا

ان کا کہنا تھا کہ اس حملے اور کامیابی میں انکو 72 گھنٹے لگے ہیں جبکہ سعودی اور اتحادی افواج نے ان کہ اوپر 70سے زائد فضائی حملے کیئےہیں لیکن اسکے باوجود انکی پیش قدمی جاری رہے گی۔

واضح رہےکہ یمنی مظلوم مسلمانوں کی پہ در پہ کامیابیوں نے نسل یہود آل سعود کی نیندیں حرام کردی ہیں اور وہ اپنے اقتدار کے جانے کہ دن گن رہے ہیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button