دنیا

ایران کے خلاف فوجی کارروائی کا امکان ہمیشہ سے موجود ہے، ٹرمپ کی گیڈر بھبکی

ایران دنیا کی نمبر ون دہشت گرد قوم تھا اور شاید اب بھی ہے، ایران کے خلاف فوجی کارروائی کا امکان ہمیشہ سے موجود ہے، لیکن فوجی کارروائی سے زیادہ ایران سے بات چیت کو ترجیح دی جائے گی۔

شیعیت نیوز: امریکی صدر ٹرمپ نے ایک با ر بھر ایران کے خلاف بھڑاس نکلتے ہوئے کہاکہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کا امکان موجود ہے لیکن وہ ایران سے بات چیت کو ترجیح دیں گے۔

برطانوی چینل کو انٹرویو میں صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جب وہ اقتدارمیں آئے تو ایران بہت تنازعات والا معاملہ تھا۔

صدی کی ڈیل ٹرمپ اور اسرائیل ڈیل ہے جسےعرب ممالک کی حمایت حاصل ہے، شیخ عیسی قاسم

ایران دنیا کی نمبر ون دہشت گرد قوم تھا اور شاید اب بھی ہے، ایران کے خلاف فوجی کارروائی کا امکان ہمیشہ سے موجود ہے، لیکن فوجی کارروائی سے زیادہ ایران سے بات چیت کو ترجیح دی جائے گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button