شیعیت نیوز کی جانب سے عید الفطر مبارک ہو، ملکی سلامتی کے لئے دعا گو

05 جون, 2019 02:45

شیعی نیوز: آج ملک بھر میں عید الفطر منائی منائی جائے گی ،اس موقع پر شیعیت نیوز کی ٹیم تما م اہل وطن کو عید کی مبارک باد پیش کرتی ہے، جبکہ شہداء کے خانودوں کی عید کی خوشیوں میں لازمی یاد رکھیں۔

کراچی : سیکورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے باپ اور بیٹا بازیاب

اس موقع پر ہم ملکی سلامتی اور پاکستان قوم میں اتحاد و وحدت کی مضبوطی کے لئے دعا گو بھی ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان سمیت سعودی عرب، ایران،عراق، متحدہ عرب امارات، کویت اور بحرین سمیت کئی خلیجی ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے۔

 

Image may contain: text

12:50 شام مئی 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔