اہم ترین خبریںپاکستان

کراچی : سیکورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے باپ اور بیٹا بازیاب

شیعیت نیوز: 23 رمضان طوری بنگش کالونی اورنگی سے لاپتہ ہونے والے باپ بیٹے بازیاب ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 23 رمضان کو طور بنگش کالونی سے نامعلوم اہلکاروں نےبیٹا کامران حسین اور انکے والد منظر علی کو گھر سے اغوا کیا تھا، جو بازیاب ہوگئےہیں۔

4سال سے جبری لاپتہ شیعہ عزادار اقبال حسین کی والدہ کی وزیراعظم عمران خان سے دُہائی

شیعہ مسنگ پرسنز بازیاب کمیٹی کی جانب سے لاپتہ ہونے والے باپ اور بیٹے کی تفصیلات اعلی حکام تک پہنچائی گئی، معلوما ت کے مطابق گذشتہ شب وہ بازیاب ہوکر اپنے گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button