دنیا

روس میں افغان سیاستدانوں اور طالبان دہشت گرد رہنماؤں کی ملاقات

روس کے دارالحکومت ماسکو میں طالبان کے سیاسی مشیران پر مشتمل وفد نے اعلیٰ افغان سیاستدانوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اطلاعات کے مطابق طالبان کے شریک بانی اور سیاسی رہنما ملا عبد الغنی برادر کا کہنا ہے کہ وہ ملک میں 18 سال سے جاری تنازع کا اختتام چاہتے ہیں لیکن یہ اسی صورت میں ممکن ہوگا جب غیر ملکی افواج افغانستان سے چلی جائیں۔ ذرائع کے مطابق ماسکو میں ہونے والا یہ اجلاس روس اور افغانستان کے تعلقات کے 100 سال مکمل ہونے پر منعقد کیا گیا تھا جس میں طالبان رہنماؤں نے بھی شرکت کی

متعلقہ مضامین

Back to top button