پاکستان

ایران سعودی کشیدگی، شاہ محمود او آئی سی اجلاس میں شرکت کے لئے حجاز روزانہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اجلاس کی سائیڈ لائنزپرکچھ وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں بھی طے ہیں

شیعیت نیوز: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب روانگی سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اوآئی سی سربراہ اجلاس کے ایجنڈے کوحتمی شکل دی جائے گی۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اجلاس میں مشرق وسطیٰ کی صورت حال پرتبادلہ خیال کیا جائے گا، ایران کی صورت حال اورخطے میں کشیدگی پربات چیت ہوگی۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا علامہ راجہ ناصرعباس جعفری سے ٹیلیفونک رابطہ ،جلد ملاقات پر اتفاق

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اجلاس کی سائیڈ لائنزپرکچھ وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں بھی طے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button