اہم ترین خبریںپاکستان

پیپلزپارٹی کے گڑھ لاڑکانہ میں کالعدم سپاہ صحابہ کےدہشتگرددلبرجتوئی کی امام مہدی عج کی شان میں بدترین گستاخی

سپاہ صحابہ کے اس گستاخ ملعون دلبر جتوئی کے خلاف انتظامیہ کو شکایت کرنے پر انتظامیہ نے حسب دستور مسئلے کو نظرانداز کرتے ہوئے کاروائی کرنے سے انکار کردیاہے

شیعت نیوزـ:پیپلزپارٹی کے گڑھ لاڑکانہ میں کالعدم سپاہ صحابہ کےدہشت گرددلبرجتوئی کی امام مہدی عج کی شان میں بدترین گستاخی۔مسجد کے لاؤڈ اسپیکر سے امام مہدی ؑ سے متعلق توہین آمیز گانا گایاگیا۔ سکیورٹی ادارے خاموش تماشائی۔ تفصیلات کے مطابق مٹہانی کالونی میروخان چوک نزد رینجرز ہیڈ کوارٹر میں کالعدم سپاہ صحابہ کی مسجد سے ایک پروگرام میں لاؤڈ اسپیکر پر حضرت امام زمانہ عج کی شان میں گستاخی کی گئی ہے۔

سپاہ صحابہ کے اس گستاخ ملعون دلبر جتوئی کے خلاف انتظامیہ کو شکایت کرنے پر انتظامیہ نے حسب دستور مسئلے کو نظرانداز کرتے ہوئے کاروائی کرنے سے انکار کردیاہے۔توہین امام زمانہ عج پر کل معززین ملت جعفریہ کا ایک وفد ڈی آئی جی لاڑکانہ سے ملاقات کرنے جا رہا ہےامید ہے کے پولیس اس ملعون گستاخ امام زمانہ عج دلبر جتوئی کے خلاف کارروائی کرے گی،بصورت دیگر عاشقان امام زمانہ عج اور ملت کے غیور محبان حیدر کرار احتجاج کے لئے تیار رہیں۔

واضح رہے کہ امام مہدی عج کے وجود اور قیامت سے قبل ان کی عالمی حکومت کے قیام کے حوالے شیعہ اور سنی مکاتب فکرمیں یکسانیت پائی جاتی ہے جبکہ بعض دیگر مذاہب اور مکاتب بھی امام زمانہ عج کے ظہور اور وجود سے متعلق مسلمانان عالم کے مطابق عقیدہ رکھتے ہیں ۔جبکہ اسرائیلی ، سعودی اور وہابی امام مہدی عج کے وجود کے انکاری ہیں ۔ نا صرف انکاری ہیں بلکہ ان سے جنگ کرنے کے بھی خواہش مند ہیں ۔ انشاءاللہ ان کی یہ آرزو امام مہدی عج انہیں جہنم واصل کرکے پوری کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button