امریکہ ہتھیاروں کی فروخت کے لئے خلیج فارس کی عرب ریاستوں کو ایران سے ڈراتا ہے

23 مئی, 2019 15:58

امریکہ کے ایک سینیٹرنے اپنے ایک ٹوئیٹر بین میں کہا ہے کہ امریکہ اپنے ہتھیار فروخت کرنے کی غرض سے خلیج فارس کی عرب ریاستوں کے لئے ایران کے خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہا ہے۔ اس نے کہا کہ سعودی عرب امریکی بموں کے ذریعہ یمن کے نہتے عربوں کا قتل عام کررہا ہے اور اسی وجہ سے گذشتہ مہینوں میں امریکی کانگریس نے ہتھیاروں کی فروخت کو روکنے کے سلسلے میں اقدام کیا ۔ لیکن امریکی صدر ٹرمپ نئے طریقوں سے سعودی عرب کو خطرناک بم فروخت کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔ اور سعودی عرب امریکی بموں سے یمنی عوام کا قتل عام کررہا ہے۔

3:04 شام اپریل 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔