پاکستان

4سال سے جبری لاپتہ شیعہ عزادار اقبال حسین کی والدہ کی وزیراعظم عمران خان سے دُہائی

اقبال حسین کی بوڑھی والدہ نے مطالبہ ہے آرمی چیف ،صدر مملکت، وزیراعظم پاکستان سے کہ خدارا بیگناہ لاپتہ افراد کی بازیابی کو یقینی بنا کر اقبال حسین کو بازیاب کیا جائے۔

شیعت نیوز: ڈیرہ اسماعیل خان کارہائشی اقبال حسین جو 4 سال سے زائد عرصہ سے جبری لاپتہ ہے ۔جسکی ضعیف والدہ دربدر کی ٹھوکریں کھا رہی ہے کہ شاید مجھے میرا بیٹا مل جائے۔

اقبال حسین کے تین معصوم بچیاں اور ایک بیٹا جنکو بابا کا پوچھنے پر ہر بار جھوٹی تسلیاں کے آپ کے بابا آج آ جائیں گے، کل آجائیں گے۔

یہ خبر بھی پڑھیں :بازیاب ہونے والے ایک شیعہ لاپتہ فرد کی دردناک داستان، لازمی پڑھیں

اقبال حسین کی بوڑھی والدہ نے مطالبہ ہے آرمی چیف ،صدر مملکت، وزیراعظم پاکستان سے کہ خدارا بیگناہ لاپتہ افراد کی بازیابی کو یقینی بنا کر اقبال حسین کو بازیاب کیا جائے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button