کوئٹہ دھماکے کے بعد کراچی میں سیکیورٹی سخت،77 مقامات پر دہشتگردی کا خطرہ، آئی جی سندھ

13 اپریل, 2019 01:44

شیعیت نیوز: انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ ڈاکٹر کلیم امام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ دھماکے کے بعد کراچی میں سیکیورٹی سخت کردی ہے، شہر کئی مقامات میں دہشتگردی کا خدشہ موجود ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ میڈیا کو بتایا کہ کوئٹہ دھماکے کے بعد کراچی میں سیکیورٹی سخت کردی ہے، انہوں انکشاف کیا کے کراچی کے 77 مقامات پر دہشتگردی کا خطرہ موجود ہے،ا

9:23 شام مارچ 25, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔