پاکستان

مانسہرہ، آپریشن ردالفساد کے تحت کالعدم تکفیری تحریک طالبان کے خطرناک دہشت گرد گرفتار

شیعیت نیوز: آپریشن ردالفساد کے تحت سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران مانسہرہ سےکالعدم تکفیری تحریک طالبان کے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، مانسہرہ میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران تحریک طالبان کے 2 خطرناک دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا، دہشتگردوں کی شناخت سلطان زمین عرف گولڈن اور عبدالواحد کے نام سے ہوئی ہے۔ ڈی پی او مانسہرہ کے مطابق دہشتگرد کراچی میں دہشتگردی اور پولیس پر فائرنگ میں ملوث تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button